سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 27-2026ء کے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 27-2026ء کے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بجٹ اجلاس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بجٹ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں صوبائی وزراء، معان خصوصی، مشیراں، چیف سیکریٹری، سیکریٹریز اور متعلقہ افسران شریک تھے۔

موجودہ مالی سال 25-2026ء میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں پر وزیراعلیٰ سندھ کی کاوشوں کو سراہا گیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی قیادت کی رہنمائی میں ہم عوام کی خدمت کرتے رہیں گے،انشاء اللہ تعالیٰ ہم نئے سال میں بھی سندھ کے لوگوں کے لئے مزید کام کرینگے۔

سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 27-2026ء کے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سال کے بجٹ میں ہر طبقے کا خیال رکھا گیا ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر غربت کے خاتمے کے لیئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔محنت کشوں کے لیئے کم از کم اجرت کا  بھی سندھ حکومت نے نئے بجیٹ میں فیصلہ کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں