ایران امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا: ایرانی صدر

ایران امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جنگ میں فوجی طاقت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گا

صدر مسعود پزشکیان نے نے کہا کہ ایران تنازع کے خاتمے کے لیے سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے۔

اپنے خطاب کے آغاز میں ایرانی صدر نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور میناب کے ان اسکول کے بچوں کی تصاویر دکھائیں جو امریکی اور صیہونی حملوں کا نشانہ بنے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں