کراچی:نئے سال سے جہاں دنیا کی امیدیں وابسطہ ہیں وہاں پاکستان کی بھی امیدیں وابسطہ ہیں، 2025 کے پہلے سورج کی کرنوں سے دنیا روشن ہوگئی ہے
پاکستان سمیت پوری دنیاں میں سال نوں کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، رات کے 12 بجتے ہی نئے سال کا جشن شروع ہوگیا، خوشی مناکر 2024 کو الوداع اور 2025 کا استقبال کیا گیا۔
کلک بریکنگ 24 کی جانب سے تمام اہل وطن کو 2025 پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے اور امید کی جاتی ہے کہ نیاں سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوشیون کا سال ہوگا۔
