سعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، ایک شخص جاں بحق

سعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، ایک شخص جاں بحق

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہر دمام میں کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے میں ایک مقامی رہائشی جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔

سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے مطابق حملے کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا ہے، جبکہ حکام املاک اور تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

حملے کی نوعیت، ذمہ داروں اور اس کے ممکنہ محرکات کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

حکام کی جانب سے مادی نقصان کی مکمل تفصیلات بھی جاری ہونا باقی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں