وزیراعلیٰ پنجاب پولیس کو امن امان بہتربنانے کیلئے چار ہفتوں کی مہلت دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب پولیس کو امن امان بہتربنانے کیلئے چار ہفتوں کی مہلت دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت امن وامان پرخصوصی اجلاس۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت امن وامان پرخصوصی اجلاس ہوا جس میں آرپی اوز اور ڈی پی اوز نے ویڈیو لنک پر شرکت کی۔

اجلاس میں ہر ڈویژن اور ڈسٹرکٹ سے متعلق امن وامان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا عورتوں اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم پر اظہار برہمی۔

مریم نواز شریف نے امن وامان کی مجموعی صورتحال میں بہتری کیلئے چار ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے امن وامان کی مجموعی صورتحال میں بہتری نہ آنے پر متعلقہ پولیس افسرکوہٹانے کی وارننگ بھی دی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں