مریم نوازکی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام پر پیش رفت پرجائزہ اجلاس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
اجلاس میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے مون سون کےبعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت کردی۔
گوجرانوالہ میں ریکارڈ بارش کے باوجود 6گھنٹے سے پہلے نکاسی آب مکمل کرنے پر اظہار مسرت کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا پہلا مرحلہ جلد مکمل کرنے کا حکم
