پاکستان اور لبیا کے درمیان تجارت، تعلیم اور بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور لبیا کے درمیان تجارت، تعلیم اور بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ الطاہر الباعور کی ملاقات

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ الطاہر الباعور کی ملاقات

ملاقات میں تجارت، تعلیم اور بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔

لیبیا کے وزیر خارجہ نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو واحد راستہ قرار دیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں