کراچی میں آئندہ 3 روز گرم دن ریکارڈ ہو سکتے ہیں

کراچی میں آئندہ 3 روز گرم دن ریکارڈ ہو سکتے ہیں

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران گرم دن ریکارڈ ہو سکتے ہیں۔

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 تا 37 ڈگری رہنے کی توقع ہے۔

شہر میں سمندری ہوائیں فعال رہے گی تاہم مغربی سمت سے بھی ہوائیں چل سکتی ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق نمی کا تناسب 25 سے 26 فیصد ہونے کے سبب گرمی غیر معمولی طور پر شدت اختیار نہیں کرے گی۔صوبہ سندھ کے شہروں میں موسم گرم و خشک ریکارڈ ہو سکتا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں