وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے چھ منزلہ عمارت گرنے کا نوٹس لے لیا
واقعہ میں ہلاک اور زخمی افراد کے اہلخانہ سے اظہار افسوس
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نےولی کہا کہ بلڈنگ کے مالکان نے عدالت سے اسٹے آرڈر لیا ہوا تھا۔غفلت کے مرتکب افراد کا تعین کرکے کاروائ کی جاۓ گی۔
ناصر شاہ نےولی کہا کہ رہائشی پلاٹ پر کمرشل عمارت کی کس نے اجازت دی تحقیقات کی جاۓ گی۔ایس بی سی اے نے عمارت کے مالکان کو نوٹس جاری کیے تھےبلڈر نے عدالت سے اسٹے آرڈر لے لیا۔
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نےکہا کہ اسٹے آرڈر ہونے کے باوجود عمارت کی تعمیر جاری رکھی گئ۔بلڈر اور دیگر زمہ داران کے خلاف قانونی کاروائ کی جاۓ گی۔محکمے میں غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف کاروائ کی جاۓ گی۔
غفلت اور بدعنوانی میں ملوث افسران کے خلاف فوری کاروائ کرکے ملازمت سے برخاست کیا جاۓ ڈی جی ایس بی سی اے کو وزیر بلدیات کی ہدایت
