کراچی: زیرتعمیر عمارت منہدم ہوگئی
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیرتعمیر عمارت منہدم ہوگئی
پلاٹ نمبر C-163 بلاک 4 پر 6 منزلہ تعمیرات کی جارہی تھیں
بلڈنگ قوانین کے مطابق 600 گز کے پلاٹ پر 1 منزل کی اجازت تھی
ملبے میں کچھ مزدور دبنےکی اطلاعات ہیں۔متعلقہ یوسی چیئرمین نے غیرقانونی تعمیرات کی نشاندہی کے لئے بلڈنگ کنٹرول، وزیر بلدیات و دیگر کو خطوط لکھے تھے۔
