پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی ہے اور آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں وفاقی حکومت کے منظور شدہ طریقہ کار کے تحت ردوبدل کیا گیا ہے۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی کر دی ہے، جس کے نتیجے میں پیٹرول کی نئی قیمت 318 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے

گزشتہ روز پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 319 روپے کی سطح پر آگئی تھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں