امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے نیو کراچی ٹاؤن میں گل لالہ پارک  کا افتتاح  کردیا

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے نیو کراچی ٹاؤن میں گل لالہ پارک  کا افتتاح  کردیا

کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ٹی ایم سی نیو کراچی کے تحت سیکٹر11 A نارتھ کراچی میں گل لالہ پارک  کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی کراچی اپوزیشن لیڈر کےایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ،امیرضلع شمالی طارق مجتبیٰ،ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی محمد یوسف،وائس ٹاؤن چیئرمین شعیب بن ظہیر و دیگر ہمراہ موجود تھے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی کے منتخب نمائیندے عوام کی خدمت کررہے ہیں، ہم نے کہا تھا کہ ہم اختیارات کا رونہ نہیں رہیںگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں