سانحہ گل پلازہ: چھٹے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری

سانحہ گل پلازہ: چھٹے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری

ھفتہ اور اتوار کی رات لگنے والی آگ پر قابو پایا گیا ہے تاہم اچانک بھڑک اٹھنا بھ معمول ہے۔

عمارت سے ملبہ اٹھانے کا عمل بھی جاری ہے جبکہ کئی حصوں پر مختلف اوقات میں آگ اچانک بھڑک جاتی ہے یا دھواں اٹھنا شروع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے ریسیکو آپریشن میں خلل واقع ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ اس افسوسناک سانحے میں 64 افراد جانبحق اور کئی ابھی تک لاپتا ہیں۔

کراچی میں بڑے پلازوں کی انشورنس کے لیے اقدامات کرنے کا فیصلہ

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں