جماعت اسلامی کا پنجاب کے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف عوامی ریفنڈم کرانے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا پنجاب کے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف عوامی ریفنڈم کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے کہا ہے کہ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ آپ ہزاروں درخت کاٹیں اور پھر ٹینیاں لگادیں، جن لوگوں نے بھی درخت کٹوائے ہیں ان کو جیل میں ڈالنا چاہیے

پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ 15 جنوری کو ہی اسلام آباد میں الیکشن کرائے جائیں، پنجاب میں آنے والہ بلدیاتی ایکٹ آیا ہوا ہے جوکہ غیرجہموری ہے، اس میں جتی بھی خرابیاں تھیں اور اسلام آباد آرڈیننس میں لائی گئی ہیں۔جماعت اسلامی نے پنجاب بلدیاتی ایکٹ کے خلاف عوامی ریفرندم کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو پنجاب بھر میں کل سے شروع ہوگا۔

حافظ نعیم نے کہا کہا کہ عوام چیئرمین اور وائیس چیئرمین بھی منتخب نہیں کرسکتے، جو ہارس ٹریڈنگ اعلیٰ ایوانوں میں ہوتی ہے اب ہو نچلے سطح پر بھی کرنا چاہتے ہیں۔ووٹ کو عزت دینے کی بات کرنے والے اپنے کارکن کو بھی عزت نہیں دیتے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں