بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی
بنگلہ دیش کی ویمنز انڈر 19 ٹیم تین ملکی سیریز میں حصہ لے گی۔
تین ملکی سیریز میں پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی انڈر 19 ٹیمیں شریک ہوں گی۔تین ملکی سیریز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلی جائے گی۔
ٹورنامنٹ کے تمام میچز فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں 2 سے 16 اکتوبر تک کھیلے جائیں گے۔
