کراچی میں جگہ جگہ بل بورز سے شہری بھی تنگ آکر بول پڑے

کراچی میں جگہ جگہ بل بورز سے شہری بھی تنگ آکر بول پڑے

شہر کے مصروف ترین علاقے ریگل چوک کے قریب لگائی گئے نئے بل بورڈ پر دکانداروں نے احتجاج رکارڈ کرادیا

نئے قائم شدہ بل بورڈ پر دکانداروں نے احتجاجی بینرز آویزاں کردیے ہیں۔

بینر پر” اس غیرقانونی بورڈ کو فی الفور ہٹایا جائے” تحریر ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں