بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو کا افتتاح کردیا
سیاسی یتیموں کی ہر سازش کو ناکام بناؤں گا، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو کا شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب، جیالوں کو تنقید اور سازشوں کا جواب نہ دینے کی ہدایت
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جیالے سیاسی یتموں کی الزام تراشی اور سازشوں کا جواب نہ دیں میں خود ہر سازش کو ناکام بناؤں گا۔
جمعہ کے روز شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیاست کا ایک پہلو عوام کی خدمت ہے، کراچی کے منصوبوں کے افتتاح پر زیادہ خوشی اس لیے ہوتی ہے کہ میں نے اسی شہر میں آنکھ کھولی۔
بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو کا افتتاح کردیا
اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔
