وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
ائیرپورٹ پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے استقبال کیا.
وزیراعظم کوئٹہ میں صوبائی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے.
