سیف الدین ایڈووکیٹ نے جناح ٹاؤن میں تزئین و آرائش کے بعد فیملی پارک کا افتتاح کردیا

سیف الدین ایڈووکیٹ اور رضوان عبدالسمیع نے تزئین و آرائش کے بعد فیملی پارک کا افتتاح کردیا

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن جناح یوسی 4 میں عائشہ عزیز روڈ اور مغل فیملی پارک کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن جناح یوسی 4 میں عائشہ عزیز روڈ اور مغل فیملی پارک کی تعمیر و تکمیل اور تزئین و آرائش کے موقع پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کے مہمان خصوصی قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر برائے بلدیہ عظمیٰ کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں