سیتارڈ میں لاپتہ بچی کی بازیابی کیلئے "فلیش لائیٹ” انوکھا احتجاج

سیتارڈ میں لاپتہ بچی کی بازیابی کیلئے "فلیش لائیٹ” انوکھا احتجاج

سیتاروڈ (رپورٹ: منور سولنگی)  سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں ایک ماہ قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی معصوم بچی اجالا پروین کی بازیابی کے لیے سیتاروڈ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

اساتذہ، طلباء، سیاسی، سماجی و مذہبی رہنمائوں اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور معصوم بچی کی جلد بازیابی کے لیے آواز بلند کی جنکہ موبائل فون کی ٹارچ جلاکر انوکھا احتجاج رکارڈ کرایا گیا

شہریوں نے مطالبہ کیا کہ بچی کی گمشدگی کی شفاف تحقیقات کرواکر اسکرواکر اسے جلد از جلد بازیابی کروایا جائے تاکہ ورثاء میں پائی جانے والی بے چینی ختم ہو سکے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں