چیئرمین صفورا ٹاؤن کا ہیٹ ویو ریلیف کیمپ کا دورہ، شہریوں کو خود مشروبات پلائے
چیئرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی کا ہیٹ ویوز ریلیف کیمپ کا دورہ
چیئرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی نے کامران چورنگی پر لگے ہیٹ ویوز ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور عوام کو ہیٹ ویو کے مضر اثرات سے بچانے کیلئے مشروبات پلائے۔
اس موقع پر انچارج میونسپل سروسز حافظ عبداللہ ودیگر ان کے ہمراہ موجود تھے.
