چیئرمین صفورا ٹاؤن کی جانب سے لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن ڈیموکریٹکس پینل کو کامیابی پر مبارکباد

چیئرمین صفورا ٹاؤن کی جانب سے لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن ڈیموکریٹکس پینل کو کامیابی پر مبارکباد

کراچی: لوکل گورئمنٹ رپورٹر ایسوسی ایشن بلدیاتی اداروں اور میڈیا کے درمیان مضبوط روابط قائم کرے گی،راشد خاصخیلی

چیئرمین صفورا ٹاؤن راشد  خاصخیلی کی  سلیمان سعادت، نائب صدر افضل پرویز، سیکریٹری محمد علی حفیظ، جوائنٹ سیکریٹری فرید عالم اور خزانچی راشد صدیق اور گورننگ باڈی کے اراکین سہیل رب خان، شعیب مختار، طلحہ مخدوم، بشیر عباس اور حفیظ انصاری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوکل گورئمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن اس لحاظ سے سب سے اہم ہے کہ شہری مسائل پر جتنی نظر ان کی ہوتی ہے کسی اور کی نہیں ہوتی اور ایسوسی ایشن میں جتنے بھی لوگ شامل ہیں وہ لوکل گورئمنٹ میں نمایاں مقام رکھتے ہیں ان شاءاللہ مستقبل میں یہ ایسوسی ایشن بلدیاتی رپورٹرز کی فلاح وبہبود سمیت شہری ترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی اس سلسلے میں ہم بھی آپ کے تعاون کے طلبگار رہیں گے اور امید ہے کہ ۔بلدیاتی اداروں اور میڈیا کے درمیان مؤثر روابط میں ایسوسی ایشن کی منتخب باڈی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں