لاہور: پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند نے پھر ڈیرے ڈال لیے، موٹروے بند کر دی گئی
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کیا گیا ہے
موٹروے ایم 3 فیض پور سے ننکانہ صاحب تک دھند کی وجہ سے بند ہے، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 اور موٹروے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے بند کردیاگیا۔
