ڈاکٹر وسیم قاضی کراچی یونیورسٹی کے وائیس چانسلر تعینات
ڈاکٹر وسیم قاضی کراچی یونیورسٹی کے وائیس چانسلر تعینات کردیا گیا۔
ڈاکٹر وسیم قاضی کراچی یونیورسٹی کو بطور وائیس چانسلر چار سال کے لئے تعینات کیا گیا۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر خالد ایراقی کے بعد ڈاکٹر وسیم قاضی بطور وائیس چانسلر فرائض انجام دینگے
