پائیدار ترقی اور علاقائی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے گا: رانا مشہود

دولت مشترکہ ایشیا یوتھ الائنس سمٹ کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے

اعلامیے کے مطابق علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے، گورننس، پالیسی سازی اور حکمرانی کے ڈھانچے میں نوجوانوں کی شرکت یقینی بنائی جائے گی۔

نوجوانوں میں پروفیشلزم کا فروغ ، استعداد کار میں اضافہ  اور تعلیمی  اشتراک  کو پروان چڑھایا جائے گا

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ  کہا کے پلیٹ فارم سے نوجوانوں کو با اختیار بنائیں گے۔ پائیدار ترقی اور علاقائی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے گا ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں