پاکستان پیپلز پارٹی کا آج 57واں یوم تاسیس، جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کا آج 57واں یوم تاسیس منایا جارہا ہے اس حوالے سے جلسے کی تیاریاں بھی مکمل کردی گئی ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی پہلی بار یوم تاسیس کا جلسہ کالاپل پر ریلوی گراؤنڈ میں منائی گی جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کارکنان سے وڈیو لنک پر خطاب کرینگے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی دیگر قیادت کارکنان سے جلسی گاہ میں برائے راست خطاب کرے گی اس حوال سے پنڈال کو پارٹی بینرز اور پرچم سے سجایا گیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے57ویں یوم تاسیس کے عوامی جلسہ سے خطاب کرینگے۔

دوسری جانب کوٹڑی کے سچل کرکٹ گراؤنڈ میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی کا جلسہ ہوگا جہاں پر بھی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کارکنان سے خطاب کرینگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں