نئی قیادت پیپلز پارٹی کے ہاتھوں کو کورنگی ڈسٹرکٹ میں مزید مضبوط کرے گی:وقار مھدی

کراچی: پیپلز لیبر بیورو ڈسٹرکٹ کورنگی کے عہدے داران نے وقار مہدی سے وزیر اعلی ہاؤس میں ملاقات کی جبکہ صدر عدنان حبیب صدیقی نے وقار مہدی کو ملاقات کے دوران پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

وقار مہدی کو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا اسپیشل ایڈوائزر بننے پر مبارکباد پیش کی اور 30 نومبر یوم تاسیس کے موقع پر پیپلز لیبر بیورو ڈسٹرکٹ کورنگی کے تمام عہدے داران اور کارکنان کی بھرپور شرکت کا یقین دلایا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کا پیپلز لیبر بیورو کے نو منتخب عہدے داران پر مکمل اعتماد کا اظہار

اس موقعے پر وقار مہدی نے کہا کہ امید ہے انے والے وقتوں میں پیپلز لیبر بیورو ڈسٹرکٹ کورنگی پاکستان پیپلز پارٹی کے ہاتھوں کو کورنگی ڈسٹرکٹ میں مزید مضبوط کرے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں