وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ راولپنڈی اسلام آباد کی حدود میں داخل ہوگیا
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کیلیے پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے قافلے اسلام آباد کیلیے روانہ ہوئے
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اب ہمیں آگے بڑھنا ہے اور عمران خان کی رہائی تک واپس نہیں آنا۔
علی امین گنڈاپور نے اپنے خطاب میں کہا کہ اپنی ساری طاقت راستہ کھولنے میں لگانی ہے۔
