پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کل احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا۔
بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی خرابی طبیعت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔
واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی کو سیاست سے رہنے کہا تھا۔
https:/pakistan/16613/
