پی ٹی آئی کا احتجاج: پنجاب پولیس کے 19000 اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں جاری ہیں

احتجاج کے حوالے سے پنجاب پولیس کے 19000 افسر و جوان اسلام آباد پہنچ گئے۔

رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس کی 105 قیدی وینز بھی اسلام آباد پہنچا دی گئیں

اسلام آباد پہنچنے والے پولیس اہلکاروں میں ایلیٹ فورس کے تربیت یافتہ 4000 کمانڈوز اور 2000 لیڈی کمانڈوز بھی شامل ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں