آئی ایم ایف مطمئن، کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا:ایف بی آر

اسلام آباد: ایف بی آر حکام نے کوئی منی بجٹ نہ آنے کا دعویٰ کیا ہے

رپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیکس ٹو جی ڈی پی میں 1.5 فیصد بہتری پر مطمئن ہے

حکام ایف بی آر کا کہنا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگایا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق 12ہزار 970ارب روپے کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رہے گا، ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح 8.8 فیصد سے بڑھ کر 10.3 فیصد ہوگئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں