خراب فضائی معیار ہونے کے سبب لاہور آج بھی دنیا اور ملک کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے
ائیرکوالٹی انڈیکس1045پر دیکھا گیا تاہم صبح 8 بجے لاہور میں ریکارڈ کیے گئے پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 910 رہی۔
فضائی آلودگی میں ملتان دوسرے نمبر پر رہا جہاں 806 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے۔
اسموگ کی وجہ سے موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند کردیا گیا ہے۔
