وزیر اعظم نے گلگت بلتسان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

گلگت بلتستان: وزیر اعظم شہباز شریف نے گلگت بلتسان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج یہاں کے دورے کے دوران میری اپنے بہنوں اوربھائیوں سےملاقات ہوئی۔

انہوں نے اپنے دورے کے دوران عطا آباد جھیل سے پن بجلی کےمنصوبے جبکہ سکردومیں ہپروپن بجلی کےمنصوبے اور علاقائی گرڈ کی تعمیرکا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ غذر کے علاقے میں 2022 میں قدرتی آفات سے پورا گاؤں تباہ ہو چکا تھا ، غذر کے دورے کے دوران گاؤں دیکھ کر سکتہ طاری ہو گیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں