لاہور بدستور اسموگ کی لپیٹ میں، پرائمری اسکولز بند

لاہور اتوار کی رات سے ہی اسموگ کی لپیٹ میں  ہے اور پیر کی صبح دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا ۔

لاہور بدستور اسموگ کی لپیٹ رہنے سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا ۔

بھارت کے دارالحکومت دہلی کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر ہے۔

اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہو رمیں ایک ہفتے کے لیے پرائمری اسکولز بند کردیے ہیں

سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ سے ہی اسموگ کے معاملات بہتر کرسکتے ہیں، آج وزارت خارجہ کوخط لکھیں گے ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں