پاکستان بہتر ٹریک پر،معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف  کا کہنا ہے کہ انہوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے خریداری پر غور کی جو بات کی اس پر مزید کام کا ارادہ ہے۔ا گر ایسا ہو جائے تو ملک کو ایک اچھی ائیر لائن میسر آئےگی۔

میڈیا  سےگفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا کہنا تھا کہ مرکز اور پنجاب میں اچھا کام ہو رہا ہے، معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں، پاکستان ٹریک پر واپس آرہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں