مستونگ میں دھماکہ، اسکول کے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکا ہوا جس میں 15 افراد زخمی ہوئے

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا تھا تاہم اسکول کی وین بھی دھماکے کی زد میں آ گئی

دھماکے کے نتیجے میں اسکول کے 3 بچے اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا جبکہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس موبائل مکمل طور پر تباہ ہو گئی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں