لبنان کے نگران وزیراعظم نے کہا کہ امید ہے چند گھنٹوں میں جنگ بندی ہوجائے گی
جنگ بندی معاہدے کی نگرانی لبنانی فوج کرے گی، حزب اللہ اور حماس نے اپنے تعلقات کا اظہار بہت دیر بعد کیا۔
اسرائیلی سرکاری میڈیا نے لبنان جنگ بندی کی تجاویز کا مسودہ بھی نشر کردیا
حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان چند گھنٹوں میں کردیا جائے گا۔
مسودے میں اسرائیل اور لبنان سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا
ساٹھ روزہ جنگ بندی کے دوران جنگ کے مکمل خاتمے اور اسرائیلی فوجیوں کے انخلا پرعمل درآمد کو حتمی شکل دی جائے گی۔
