وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے ساتھ روانہ ہوئے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم ریاض میں منعقد ہونے والے فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹوکے 8 ویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں