کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق

کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق

کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی کے قریب پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔

گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد شدید زخمی ہوئے، دونوں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گئے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں