پی ٹی آئی کا ایجنڈا ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا جائے: رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی کا ایجنڈا ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا جائے: رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 2011سے پی ٹی آئی کا ایک ہی ایجنڈا رہا ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا جائے اور سیاسی رواداری کو ختم کر کے عدم برداشت، نفرت اور گالی گلوچ کا کلچر سیاست میں داخل کیا جائے۔

اپنے وڈیو بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سیاسی رواداری جو کبھی ہماری سیاست کا طرۂ امتیاز تھی، اسے بدقسمتی سے بدزبانی میں بدل دیا گیا۔ 2014 سے شروع ہونے والے سیاسی عدم استحکام کو پی ٹی آئی نے ایک سیاسی جماعت کے طور پر مسلسل اور تسلسل کے ساتھ آگے بڑھایا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں