سائٹ سپر ہائی وے کی بحالی کے لیے میئر کراچی نے سنگِ بنیاد رکھ دیا

سائٹ سپر ہائی وے کی بحالی کے لیے میئر کراچی نے سنگِ بنیاد رکھ دیا

کراچی: شہرِ قائد میں بہتری کے مزید آثار نظر آنے لگے، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی محنت رنگ لے آئی۔ حکومتِ سندھ کی جانب سے میئر کراچی کی درخواست پر صنعتی زونز کے لیے خصوصی پیکیج کا اجرا کر دیا گیا۔

سائٹ سپر ہائی وے کی بحالی کے لیے ۷۰۰ ملین روپے کی رقم سے ترقیاتی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا سنگِ بنیاد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رکھ دیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں