حج کے لیے تمام ضروری انتظامات بروقت مکمل کئے جائیں: وزیر اعظم
وزیراعظم سے وفاقی وزیرسردار محمد یوسف کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرسردار محمد یوسف کی ملاقات
سردارمحمد یوسف نے وزیراعظم کو آئندہ حج کی تیاریوں اور انتظامات کے بارے میں پیش رفت سے آگاہ کیا
وزیراعظم کو وزارتِ مذہبی امور کے معاملات اور جاری اقدامات کے بارے میں بھی بریفنگ گئی۔
وزیراعظم نے آئندہ حج کے دوران عازمین کیلئے بہترین سہولیات اور مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حج کے لیے تمام ضروری انتظامات بروقت مکمل کئے جائیں۔
