spot_img

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا اور نئی قیمت کا اطلاق 14 اگست کے لیے ہوگا۔

جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے طریقہ کار کی بنیاد پر نئی قیمتوں کا تعین کیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ کرکے فی لیٹر قیمت 325 روپے 43 پیسے مقرر کردی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 16 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 383 روپے 95 پیسے ہوگئی ہے

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 14 اگست 2026 کے لیے ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں