سندھ بھر میں آج سندھ کی صدیوں پرانی ثقافت اجرک اور ٹوپی کا ثقافتی دن منایا جارہا ہے۔
ثقافتی دن کے حوالے سےد سندھ بھتر میں تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
ثقافتی دن پر دنیا بھر میں بس نے والے سندھی اجرک اور ٹوپی پہن کر اپنی ثقافت سے محبت کا اظہار کرتے ہیں۔
کراچی میں مرکزی تقریب پریس کلب اور پریس کلب چورنگی پر رکھی گئی ہے جہاں سندھ کے گلوگار اپنے سروں کے ذریعے سندھ کی ثقافت سے محبت کا اظہار کرینگے۔
