سکیورٹی خدشات:موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس بندش کا تعین کیا جائے گا:وزارت داخلہ

پاکستان تحریک انصاف کے آج ہونے والے احتجاج کو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کردی گئی

انتظامیہ نے پنجاب اور کے پی سے جڑواں شہروں کو آنے والے راستے کنٹینرز لگاکر بند کر دیے ہیں

رپورٹس کے مطابق مختلف شہروں میں خندقیں کھود کر شہر سے باہر نکلنے کے راستے بند کر دیے گئے ہیں۔

رینجرز کو تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ سری نگر ہائی وے بھی زیرو پوائنٹ کے مقام پر بند کر دی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں