گلبرگ ٹاؤن میں جشن آزادی فلاور شو کا افتتاح کردیا گیا
نائب امیرجماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کےایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ ٹی ایم سی گلبرگ کےتحت مرکز کھیل و ثقافت بلاک 10 میں جشن آزادی فلاور شو کا افتتاح کردیا
اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین گلبرگ نصرت اللہ و دیگر بھی موجود تھے۔
