ایران کی جنگی حکمت عملی میں تبدیلی، پاسداران انقلاب کو دشمن کی سرزمین تک کارروائی کا حکم

ایران کی جنگی حکمت عملی میں تبدیلی، پاسداران انقلاب کو دشمن کی سرزمین تک کارروائی کا حکم

جنگ صرف ایرانی سرحدوں تک محدود نہ رہے، بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی

تہران: ایران نے اپنی فوجی حکمت عملی میں جارحانہ صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کا عندیہ دے دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب کے سینیئر مشیر بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی کے مطابق نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت پاسداران کو ایسی صلاحیت حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس کے ذریعے ضرورت پڑنے پر دشمن کی سرزمین تک کارروائی کی جاسکے۔

ایرانی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں رضا نقدی نے کہا کہ پاسداران انقلاب کو اپنی عسکری صلاحیت اس سطح تک لے جانے کا حکم دیا گیا ہے کہ جنگ صرف ایرانی سرحدوں تک محدود نہ رہے بلکہ اسے مخالف کے علاقے تک لے جانے کی استعداد بھی موجود ہو۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں