بلدیہ عظمیٰ کراچی کا آج رات باغ ابن قاسم میں جشن آزادی میوزیکل اویننگ کا اعلان

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا آج رات 12 بجے باغ ابن قاسم میں جشن آزادی میوزیکل ایونٹ کا اعلان

میئر کراچی بیئریسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی باغ ابن قاسم میں جشن آزادی بنایا جائے گا۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جشن آزادی کی تقریب میں فری انٹری ہوگی، کراچی والوں کو دعوت دیتاہوں کے آئیں اور بلدیہ عظمی کراچی کی ٹیم کے ساتھ آزادی کا جشن منائیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں