
اسلام آباد:پیٹرلیم مصنوعات میں واضح کمی کے امکانات ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت فروخت میں5.32 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے
رپورٹس کے مطابق ڈیزل کے نرخ میں کوئی کمی متو قع نہیں ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں کمی کی ڈالر کی قدر میں کمی سے ممکن ہوئی ہے۔
5روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 267.34روپے فی لیٹر ہو جائے گی
