اے این پی کو ’’لالٹین‘‘ کا نشان مل گیا،پارٹی الیکشن کروانے کا حکم

اسلام آباد: انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں اے این پی کی درخواست مانتے ہوئے الیکشن کمیشن نےعوامی نیشنل پارٹی کو لالٹین کا نشان دینے کا فیصلہ کرلیا

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کا شیڈول دیا جا چکا ہے، عوامی نیشنل پارٹی 10 مئی تک پارٹی انتخابات کرائے۔

الیکشن کمیشن نے اے این پی کو ساتھ ہی جرمانے کے ساتھ 4 ماہ میں پارتی الیکشن کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں